اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلٰى نِعَمِهِ وَفَضْلِهِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ، يَهْدِيْ مَنْ يَّشَاءُ اِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيْمٍ، اَحْمَدُهُ سُبْحَانَهُ، وَهُوَ الْبَرُّ الرَّؤُوْفُ الرَّحِيْمُ
Al-ḥamdu lillāhi ‘alā ni‘amihi wa faḍlih, al-ḥamdu lillāh, yahdī man yashā’u ilā ṣirāṭin mustaqīm, aḥmaduhu subḥānahu, wa huwa al-barru al-ra’ūfu al-raḥīm.
All praise is for Allah for His blessings and bounty. All praise is for Allah, Who guides whom He wills to a straight path. I praise Him, Glorified is He, for He is the Most Kind, the Most Compassionate, the Most Merciful.
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں اس کی نعمتوں پر اور اس کے فضل و کرم پر،سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، وہ جسےچاہتاہے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دے دیتاہے، میں اس کی حمد کے ساتھ اس کی پاکی بیان کرتا ہوں کہ وہ احسان فرمانے والا ، بہت نرمی کرنے والا ، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔