اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْاَرْضِ وَالسَّمَاوَاتِ، رَفِيْعِ الدَّرَجَاتِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلٰى نِعَمِهِ الَّتِيْ لَايُحْصِيْهَا إِلَّا هُوَ، مَا عَلِمْنَا مِنْهَا وَمَا لَمْ نَعْلَمْ
Al-ḥamdu lillāhi rabbil-arḍi wal-samāwāt, rafī‘i al-darajāt, al-ḥamdu lillāhi ‘alā ni‘amihi allatī lā yuḥṣīhā illā huwa, mā ‘alimnā minhā wa mā lam na‘lam.
All praise is for Allah, the Lord of the earth and the heavens, the Exalted in degrees. All praise is for Allah for His blessings which none can enumerate except Him, those we know and those we do not know.
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو زمین اور آسمانوں کا رب ہے، جو بلند درجات کا مالک ہے۔سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں اس کی ان نعمتوں پر جن کو اس کے سوا کوئی شمار نہیں کرسکتا،وہ نعمتیں جن کو ہم جانتے ہیں اور جن کو ہم نہیں جانتے۔