Praise to Allah, the Sovereign and Source of Peace

اللہ کی حمد، جو بادشاہ اور سلامتی دینے والا ہے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الْمَلِكِ السَّلَامِ، الْمُؤْمِنِ الْمُهَیْمِنِ الْعَلَّامِ، شَارِعِ الْاَحْكَامِ، اَحْمَدُهُ سُبْحَانَهُ وَهُوَ ذُوالْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ وَالْمِنَنِ الْمُتَرَادِفَاتِ، وَالنِّعَمِ السَّابِغَاتِ

Al-ḥamdu lillāh, al-ḥamdu lillāhi al-maliki al-salām, al-mu’mini al-muhaymini al-‘allām, shāri‘i al-aḥkām, aḥmaduhu subḥānahu wa huwa dhū al-jalāli wal-ikrām wal-minani al-mutaraadifāt, wal-ni‘ami al-sābighāt.

All praise is for Allah, all praise is for Allah, the Sovereign, the Source of Peace, the Faithful, the Protector, the All-Knowing, the Legislator of laws. I praise Him, Glorified is He, for He is the Possessor of majesty and honor, of successive favors and complete blessings.

سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے جو حقیقی بادشاہ ،سلامتی والا، امن دینے والا، نگہبان اور خوب علم والا، اپنے احکامات کو شریعت کا حصہ بنانے والا ہے۔ میں اس کی حمد بیان کرتا ہوں اس کی پاکی کے ساتھ اور وہ بڑی شان اور عزت والا ہے، پے درپے احسانات کرنے والا اوربڑی فراخی سے نعمتیں عطا کرنے والا ہے۔

Found in