اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَo الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِo مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِo اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِی عَلَّمَ بِالْقَلَمِ عَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي هَدَانَا لِنُوْرِ الْاِسْلَامِ، وَاَرْشَدَنَا لِطَرِيْقِ الْعِلْمِ وَالْاِيْمَانِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ حَمْدًا كَثِيْرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيْهِ كَمَا يُحِبُّ رَبُّنَا وَيَرْضَى
Al-ḥamdu lillāhi rabbil-‘ālamīn, al-raḥmāni al-raḥīm, māliki yawm al-dīn. Al-ḥamdu lillāhi alladhī ‘allama bil-qalam, ‘allama al-insāna mā lam ya‘lam. Al-ḥamdu lillāhi alladhī hadānā li-nūri al-islām, wa arshadanā li-ṭarīqi al-‘ilmi wal-īmān. Al-ḥamdu lillāhi ḥamdan kathīran ṭayyiban mubārakan fīh, kamā yuḥibbu rabbunā wa yarḍā.
All praise is for Allah, the Lord of the worlds, the Most Merciful, the Most Compassionate, the Master of the Day of Judgment. All praise is for Allah, Who taught by the pen, taught man what he did not know. All praise is for Allah, Who guided us to the light of Islam and directed us to the path of knowledge and faith. All praise is for Allah, with abundant, pure, and blessed praise, as our Lord loves and is pleased with.
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے ، وہ بڑا مہربان ،نہایت رحم کرنے والا ہے ، بدلے کے دن کا مالک ہے۔سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے قلم کےذریعے علم سکھایا اور انسان کو وہ کچھ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا ،سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے ہمیں اسلام کے نور کی طرف ہدایت دی اور علم اور ایمان کے راستے کی طرف ہماری رہنمائی کی ۔سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں بہت زیادہ تعریف ، پاکیزہ ،بابرکت تعریف جیسا کہ ہمارا رب پسند فرماتا ہے اور جس سے وہ راضی ہوتا ہے ۔