اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَزَّ وَاقْتَدَرَ، وَعَلَا وَقَهَرَ،لَا مَلْجَأَ وَلَا مُلْتَجَاَ مِنْهُ اِلَّا إِلَيْهِ، وَلَا مَحِيْدَ وَلَا مَفَرَّ اَحْمَدُهُ سُبْحَانَهُ وَأَشْكُرُهُ، وَقَدْ تَأذَّنَ بِالزِّيَادَةِ لِمَنْ شَكَرَ، وَأَتُوْبُ اِلَيْهِ وَأَسْتَغْفِرُهُ
Al-ḥamdu lillāhi ‘azza wa’qtadara, wa ‘alā wa qahara, lā malja’a wa lā multaja’a minhu illā ilayh, wa lā maḥīda wa lā mafarra, aḥmaduhu subḥānahu wa ashkuruh, wa qad ta’adhdhana bil-ziyādati liman shakara, wa atūbu ilayhi wa astaghfiruh.
All praise is for Allah, the Mighty and the Powerful, the Exalted and the Subduer. There is no refuge and no shelter from Him except to Him, and there is no escape and no way out. I praise Him, Glorified is He, and thank Him, for He has promised increase to whoever is grateful. I turn to Him in repentance and seek His forgiveness.
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو غالب اور قدرت والا ہے،جو بلند اورنہایت زبردست ہے ۔ اس کی پکڑ سے بچنے کی کوئی جائے پناہ نہیں سوائے اسی کی طرف رجوع کرنے کے،نہ بچاؤ کی کوئی صورت ہےاورنہ ہی کوئی راہِ فرار ہے ۔میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی حمد بیان کرتا ہوں اور اس کا شکر ادا کرتا ہوں،اور تحقیق اللہ نے اعلان فرمادیاہے کہ جو شکراداکرے گا، اسے مزید عطا کیا جائے گا ، میں اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں اور اسی سے بخشش مانگتا ہوں۔