اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ ذِي الطَّوْلِ وَالْآلَاءِ، تَفَرَّدَ بِالْعَظَمَةِ وَالْجَلَالِ وَالْكِبْرِيَاءِ، خَزَائِنُهُ بِالْخَيْرِ مَلْأَى وَيَدُهُ بالنَّفَقَةِ سَحَّاءُ، اَحْمَدُهُ سُبْحَانَهُ حَمْدًا كَثِيْرًا، وَاَشْكُرُهُ عَلٰى نِعَمِهِ بُكْرَةً وَاَصِيْلًا، لَهُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْنَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَيْنَ ذَلِكَ وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا
Al-ḥamdu lillāhi dhī al-ṭawli wal-ālā’, tafarrada bil-‘aẓamati wal-jalāli wal-kibriyā’, khazā’inuhu bil-khayri malā’an wa yaduhu bil-nafaqati saḥḥā’, aḥmaduhu subḥānahu ḥamdan kathīran, wa ashkuruhu ‘alā ni‘amihi bukratan wa aṣīlā, lahu mā bayna aydīnā wa mā khalfana wa mā bayna dhālika wa mā kāna rabbuka nasiyyā.
All praise is for Allah, the Possessor of bounty and blessings, Who is unique in greatness, majesty, and glory. His treasuries are filled with goodness, and His Hand is ever-spending. I praise Him, Glorified is He, with abundant praise, and I thank Him for His favors morning and evening. To Him belongs whatever is before us, whatever is behind us, and whatever is in between, and your Lord is never forgetful.
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو بڑی بخشش اوربے شمار نعمتوں والاہے،جو عظمت،جلال اور کبریائی میں یکتاہے، اس کے خزانے بھلائی سے بھرے ہوئے ہیں اور اس کا دستِ کرم ہمیشہ عطا کرتا رہتا ہے، میں اس کی حمدبکثرت بیان کرتا ہوں ،وہ پاک ہے اورمیں صبح شام اس کی نعمتوں پر شکرادا کرتا ہوں۔ جو کچھ ہمارے سامنے اور جو ہمارے پیچھے ہے اور جو ا ن کے درمیان ہےسب اسی کاہے او ر آپ کا رب بھولنے والا نہیں ہے۔