اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ بِيَدِهِ مَلَكُوْتُ كُلِّ شَيْءٍ وَهُوَ يُجِيْرُ وَلَايُجَارُ عَلَيْهِ،لَهُ الْحَمْدُ كُلُّهُ وَاِلَيْهِ يَرْجِعُ الْاَمْرُ كُلُّهُ، لَامَلْجَأَ وَلَا مَنْجٰى مِنْهُ اِلَّا اِلَيْهِ،لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِهِ
Al-ḥamdu lillāhi alladhī biyadihi malakūtu kulli shay’in wa huwa yujīru wa lā yujāru ‘alayh, lahu al-ḥamdu kulluhu wa ilayhi yarji‘u al-amru kulluhu, lā malja’a wa lā manja minhu illā ilayh, lā ḥawla wa lā quwwata illā bih
All praise is for Allah, in Whose Hand is the dominion of everything, and He protects while none can protect against Him. To Him belongs all praise, and to Him all matters return. There is no refuge and no escape from Him except to Him. There is no power and no strength except through Him.
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس کےہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے، اور وہی پناہ دیتاہے اور اس کےمقابلے میں کوئی کسی کو پناہ نہیں دے سکتا، اسی کے لیے سب تعریفیں ہیں، اور تمام امور اسی کی طرف لوٹتے ہیں، اس سے بچنے کے لئے کوئی پناہ گاہ نہیں ہے اورجائے نجات نہیں ہے مگر اسی کی طرف، کوئی زور اور طاقت نہیں،مگر اسی کی توفیق سے۔