اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الْوَلِيِّ الْحَمِيْدِ؛ اَسْبَغَ عَلَيْنَا نِعَمَهُ ظَاهِرَةً وَبَاطِنَةً، وَهَدَانَا لِدِيْنِهِ، وَمَا كُنَّا لِنَهْتَدِيَ لَولَا اَنْ هَدَانَا اللهُ، نَحْمَدُهُ عَلٰى نِعَمِهِ الْعَظِيْمَةِ، وَآلَائِهِ الْجَسِيْمَةِ
Al-ḥamdu lillāhi al-waliyyi al-ḥamīd; asbaga ‘alaynā ni‘amahu ẓāhiratan wa bāṭinah, wa hadānā li-dīnih, wa mā kunnā linahtadiya lawlā an hadānā Allāh, naḥmaduhu ‘alā ni‘amihi al-‘aẓīmah, wa ālā’ihi al-jasīmah
All praise is for Allah, the Protecting Guardian, the Praiseworthy, Who has perfected His favors upon us outwardly and inwardly, and guided us to His religion; and we would never have been guided if Allah had not guided us. We praise Him for His immense blessings and His great favors.
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جوحقیقی مددگار اور بے حد تعریف والا ہے ۔ اس نے ہم پر اپنی ظاہری اور باطنی نعمتیں پوری کیں اور اپنے دین کی طرف ہماری رہنمائی کی اور ہم ہرگز ہدایت یافتہ نہ ہوتے اگر اللہ ہمیں ہدایت نہ دیتا ، ہم اللہ کی عظیم نعمتوں اور اس کے بے پناہ احسانات پر اس کی حمد بیان کرتے ہیں۔