سُبْحَانَ اللهِ وَ بـِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَ رِضٰى نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَ مِدَادَ كَلِمَاتِهِ. سُبْحَانَ اللهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِى السَّمَآءِ وَ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِى الْاَرْضِ وَ سُبْحَانَ اللهِ عَدَدَ مَا بَيْنَ ذلِكَ وَ سُبْحَانَ اللهِ عَدَدَ مَا هُوَ خَالِقٌ وَاللهُ اَكْبَرُ مِثْلَ ذٰلِكَ وَ الْـحَمْدُ لِلّٰهِ مِثْلَ ذٰلِكَ وَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ مِثْلَ ذٰلِكَ. سُبْحَانَ اللهِ عَدَدَ خَلْقِهِ سُبْحَانَ اللهِ مِلْءَ مَا خَلَقَ سُبْحَانَ اللهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ سُبْحَانَ اللهِ عَدَدَ مَافِى السَّمَآءِ وَالْاَرْضِ سُبْحَانَ اللهِ عَدَدَ مَا فِى الْاَرْضِ وَالسَّمَآءِ وَ سُبْحَانَ اللهِ عَدَدَ مَا اَحْصٰى كِتَابُهُ وَ سُبْحَانَ اللهِ عَدَدَ كُلِّ شَىْءٍ وَ سُبْحَانَ اللهِ مِلْءَ كُلِّ شَىْءٍ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ مِثْلَ ذلِكَ.
(I pronounce) Glory be to Allah and praise be to Him, as many times as the number of His creation, as much as pleases Him, as much as the weight of His Throne, and as much as the ink of His words. (I pronounce) "Glory be to Allah", as much as the number of His creation in the heaven and as much in the earth, And "Glory be to Allah", as much as what is between that. And "Glory be to Allah", as much as the number of His creation, and (I pronounce) "Allah is the Greatest" in similar numbers. And (I pronounce) "All praise is due to Allah" , in similar numbers, and (I pronounce) "there is no power nor might except with Allah", in similar numbers, (I pronounce) "Glory be to Allah", as much as the number of His creation, "Glory be to Allah" as much as fills what He has created. "Glory be to Allah" as much as what He created, "Glory be to Allah" as much as all that is in the heaven and the earth, "Glory be to Allah" as much as all that is in the earth and the heaven, And "Glory be to Allah", as much as what His Book has enumerated, and "Glory be to Allah", as much as the number of all things. And "Glory be to Allah", to the fill of all things, and "Praise be to Allah" in similar numbers.
پاک ہے اللہ اپنی حمد کے ساتھ اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر اور اس کی ذات کی رضا کے برابر اور اس کے عرش کے وزن کے برابر اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔ پاک ہے اللہ جس قدر کہ پیدا کیااس نے مخلوق کو ، زمین اور آسمانوں میں۔ اور پاک ہے اللہ جس قدر کہ پیدا کرے گا اور اللہ اکبر بھی اتنی ہی مقدار میں اور الحمد للہ بھی اتنی ہی مقدار میں اور لا حول ولا قوۃ الاباللہ بھی اتنی ہی مقدار میں۔ سبحان اللہ اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، سبحان اللہ اس چیز کی مقدار کے برابر جو پیداکی اس نے۔ سبحان اللہ اس کی مخلوق کی مقدار کے برابر۔ سبحان اللہ زمین و آسمان میں جتنی اشیاء ہیں ،ان کی مقدار کے برابر۔ سبحان اللہ زمین و آسمان کی جتنی اشیاء ہیں ان کی مقدار کے برابر۔ سبحان اللہ ان اشیاء کی مقدار کے برابر جس قدر اس کتاب میں درج ہیں۔ سبحان اللہ تمام چیز کی مقدار کے برابر۔ سبحان اللہ ہر چیز کی مقدار کے برابر اور الحمد للہ بھی اسی مقدار کے برابر۔