اَللّٰهُمَّ اَلْبِسْنِى الْعَافِيَةَ حَتّٰى تـُهَنِّيْنِىْ بِالْـمَعِيْشَةِ وَاخْتِمْ لِىْ بِالْـمَغْفِرَةِ حَتّٰى لَا تَضُرَّنِىْ الذُّنُوْبُ وَاكْفِنِىْ كُلَّ هَوْلٍ دُوْنَ الْـجَنَّةِ حَتّٰى تُبَلِّغَنِيْهَا بِرَحْمَتِكَ يَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ. اَللّٰهُمَّ اَعْطِنِىْ مِنَ الدُّنْيَا مَا تَقِيْنِىْ بِهِ فِتْنَتَهَا وَ تُغْنِيْنِىْ بِهِ عَنْ اَهْلِهَا وَ يَكُوْنُ بَلَاغًا لِىْ اِلٰى مَا هُوَ خَيْرٌ مِنْهَا فَاِنَّهُ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلّاَ بِكَ.
O Allah, wrap me in well-being until You grant me gladtidings of livelihood, and mark my end with such forgiveness, that (my) sins will not harm me, and suffice me for all types of frightfulness before entering Jannah ,untill You admit me therein by Your mercy, O Most Merciful of the merciful. O Allah, give me from this world that much which will save me from its trials, and will make me free of needing from its people, and let it be a means for me to attain what is better than it. For indeed, there is no power or strength except with You.
اے اللہ!مجھے صحت و عافیت عطا فرما حتی کہ مبارکباد دے تو زندگی کی اور میرا خاتمہ مغفرت پر فرما حتی کہ میرے گناہ مجھے کوئی گزند نہ پہنچا سکیں اور دخول جنت سے پہلے پہلے مجھے ہر گھبراہٹ سے محفوظ فرما حتی کہ تو اپنی رحمت سے مجھے جنت میں داخل کر دے اے ارحم الراحمین! اے اللہ! مجھے اس قدر دنیا عطا فرماکہ جس سے میں اس کے فتنوں سے محفوظ رہ سکوں اور تو مجھے اہل دنیا سے بے پرواہ کر دے اور ہو جائےیہ دنیا ذریعہ اس تک جو اس سے بہتر ہے کیونکہ تیری توفیق کے بغیر نیکی کرنےکی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔