اَسْاَلُكَ بِعِزِّكَ وَ ذُلِّىْ اِلّاَ رَحِمْتَنِىْ وَ اَسْاَلُكَ بِقُوَّتِكَ وَ ضَعْفِىْ وَبِغِنَائِكَ عَنِّىْ وَ فَقْرِىْ اِلَيْكَ هٰذِهِ نَاصِيَتِىْ الْكَاذِبَةُ الْخَاطِئَةُ بَيْنَ يَدَيْكَ عَبِيْدُكَ سِوَاىَ كَثِيْرٌ وَ لَيْسَ لِىْ سَيِّدٌ سِوَاكَ لَا مَلْجَأَ وَ لَا مَنْجَىْ مِنْكَ اِلَّا اِلَيْكَ اَسْاَلُكَ مَسْأَلـَةَ الْمِسْكِيْنِ وَاَبْتَهِلُ اِلَيْكَ ابْتِهَالَ الْخَاضِعِ الذَّلِيْلِ وَ اَدْعُوْكَ دُعَاءَ الْخَائِفِ الضَّرِيْرِ سُؤَالَ مَنْ خَضَعَتْ لَكَ رَقَبَتُهُ وَ رَغِمَ لَكَ اَنْفُهُ وَ فَاضَتْ لَكَ عَيْنَاهُ وَ ذَلَّ لَكَ قَلْبُهُ.
I ask You by Your might and my weakness, if You do not have mercy on me... I ask You by Your strength and my feebleness, and by Your being Free of need from me, and my needfulness towards You. This is my forelock, the liar, the sinful in front of You; Your servants other than me are abundant, whereas I have no master other than You. There is no refuge or escape from You except to You. I ask You as a beggar asks, and I appeal to You as a humble and submissive one (appeals). I call upon You with the supplication of the fearful; the distressed, whose neck has bowed in submission to You; whose nose is on the ground before You, whose eyes overflow with tears for You, and whose heart is humbled for You.
میں اپنی ذلت اور تیری عزت کو سامنے رکھتے ہوئے تجھ سے سوال کرتا ہوں اگر تو نے رحم نہ کیا تو ..... میں اپنی کمزوری اور تیری قوت کو سامنے رکھتے ہوئے تجھ سے سوال کرتا ہوں۔ میں اپنی فقیری اور تیری بے پروائی کو سامنے رکھتے ہوئے سوال کرتا ہوں۔ میری جھوٹی اور گناہ گار پیشانی یہ رہی تیرے سامنے، میرے علاوہ تیرے بے شمار بندے ہیں لیکن تیرے سوا میرا کوئی آقا نہیں۔ تیرے سوا میری کوئی جائے پناہ نہیں اور نہ کوئی جائے نجات۔ میں سوال کرتا ہوں مسکین جیسا اور گڑگڑاتا ہوں جیسے ذلیل اور عاجز گڑگڑاتا ہے۔ میں اس طرح دعا کرتا ہوں جس طرح دعا کرتا ہے نقصان زدہ اور ڈر کا مارا ہوا، ایسے شخص کی سی دعا، جس کی گردن تیرے حضور جھکی ہوئی ہے اور جس کی ناک تیرے سامنے خاک آلود ہے اور تیرےحضور اس کی آنکھیں پرنم ہیں اور اس کا دل تیرے سامنے جھکا ہوا ہے۔