Asking from Allah

Asking from Allahاللہ سے سوال کرنا

اَللهُمَّ اِنَّكَ تَسْمَعُ كَلَامِىْ وَ تَرى مَكَانِىْ وَ تَعْلَمُ سِرِّىْ وَ عَلَانِيَتِىْ وَ لَا يَخْفى عَلَيْكَ شَىْءٌ مِنْ اَمْرِىْ وَ اَنَا الْبَائِسُ الْفَقِيْرُ وَالْمُسْتَغِيْثُ الْمُسْتَجِيْرُ وَالْوَجِلُ الْمُشْفِقُ الْمُقِرُّ الْمُعْتَرِفُ اِلَيْكَ بِذَنْبِه اَسْاَلُكَ مَسْاَلَةَ الْمِسْكِيْنِ وَاَبْتَهِلُ اِلَيْكَ ابْتِهَالَ الْمُذْنِبِ الذَّلِيْلِ وَ اَدْعُوْكَ دُعَاءَ الْخَائِفِ الضَرِيْرِ دُعَاءَ مَنْ خَضَعَتْ لَكَ رَقَبَتُهُ وَ ذَلَّ لَكَ جِسْمُهُ وَرَغِمَ لَكَ اَنْفُهُ.

O Allah, indeed You hear my words, and see my place, and know my secret and open matters. Nothing about me is hidden from You. I am the wretched, the poor, the one seeking help and refuge, filled with fear, frightened, the repentant, admitting my sins to You. I ask You like a beggar, beseech You like a humble sinner, and call upon You like a frightened, distressed one. I supplicate to You like one who has submitted his neck to You, humbled his body before You, and lowered his nose in humility to You.

اے اللہ ! تو میری گفتگو کو سنتا ہے ،میری جگہ تیری نظر میں ہے ، میرے ظاہر و باطن سے تو باخبر ہے ، میرا کوئی کام تجھ سے پوشیدہ نہیں ، میں مفلس اور حاجت مند ہوں ، میں فریاد رسی اور مدد کا طالب ہوں ، میں ڈرنے والا ، خوف کھانے والا ، اپنے گناہوں کا اقرار کرنے والا اور اپنے عیوب کا معترف ہوں ، میں مسکین جیسا سوالی ہوں ، میں گڑگڑاتا ہوں جیسے ذلیل گناہ گار گڑگڑاتا ہے، میں اس طرح دعا کرتا ہوں جس طرح دعا کرتا ہے نقصان زدہ اور ڈر کا مارا ہوا ، ایسے شخص کی سی دعا جس کی گردن تیرے حضور جھکی ہوئی ہے اور جس کا جسم تیرے سامنے ذلیل و رسوا ہے اور جس کی ناک تیرے سامنے خاک آلود ہے۔

Found in