اَللهُمَّ فَخُذْ بِيَدِىْ فِى الْمَضَائِقِ وَاكْشِفْ لِىْ وُجُوْهَ الْحَقَائِقِ وَوَفِّقْنِىْ لِمَا تُحِبُّ وَاعْصِمْنِىْ مِنَ الزَّلَلِ وَلَا تَسْلُبْ عَنِّىْ سِتْرَ اِحْسَانِكَ وَقِنِىْ مَصَارِعَ السُّوْءِ وَاكْفِنِىْ كَيْدَ الْحَاسِدِ وَشَمَاتَةَ الْاَضْدَادِ وَالْطُفْ بِىْ فِىْ سَائِرِ مُتَصَرِّفَاتِىْ وَاكْفِنِىْ مِنْ جَمِيْعِ جِهَاتِىْ يَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ.
O Allah, hold my hand in times of hardship, and reveal to me the realities of truth, and grant me ability to do what You love, and protect me from slipping, and do not strip away Your favor from me, and save me from the struggles of evil, and suffice me for the plots of the envious, and the ridicule of adversaries. And be gentle with me in all my affairs, and suffice me from all directions, O Most Merciful of the merciful.
اے اللہ! تنگی کے وقت میرے ہاتھ کو پکڑ اور حقیقت کا چہرہ میرے سامنے کھول دے اور جس چیز سے تو محبت کرتا ہے اس کی مجھے بھی توفیق دے اور لغزشوں سے بچا اور اپنے احسان کی چادر مجھ سے نہ چھین اور برائی کے گڑھوں سے بچا اور حاسد کے مکر سے محفوظ رکھ اور دشمن کی ہنسی سےمحفوظ فرما، میرے تمام تصرفات میں مہربانی فرما، اے ارحم الراحمین ! تمام اطراف سے میری حفاظت فرما۔