اَللهُمَّ اِنِّىْ اَبْرَاُ اِلَيْكَ مِنْ حَوْلِىْ وَ قُوَّتِىْ وَ اَلْجَاُ اِلى حَوْلِكَ وَ قُوَّتِكَ اَحْمَدُكَ اِذْ اَوْجَدْتَنِىْ مِنَ الْعَدَمِ وَفَضَّلْتَنِىْ عَلى كَثِيْرٍ مِنَ الْاُمَمِ وَ جَعَلْتَ فِىْ يَدِىْ زِمَامَ خَلْقِكَ وَاسْتَخْلَفْتَنِىْ عَلى اَرْضِكَ.
O Allah, I absolve myself from my (own) strength and power and I seek refuge in Your strength and power. I praise You, (because) You brought me into existence from nothingness; and You preferred me over many nations ;and You placed in my hands the reins of Your creation; and You entrusted me with succession of authority over Your earth.
اے اللہ! میں اپنی قدرت اور قوت سے الگ ہو کر صرف تیری ہی قدرت و طاقت کی پناہ لیتا ہوں۔ میں تیری تعریف کرتا ہوں جب کہ تو نے مجھے عدم سے وجود بخشا اور بےشمار امتوں پر تو نے مجھے فضلیت بخشی اور اپنی مخلوق کی لگام میرے ہاتھ میں دی اور اپنی زمین پر مجھے خلیفہ بنایا۔