Seeking Allah's mercy and love

Seeking Allah's mercy and loveاللہ کی رحمت و محبت کا سوال

اَللهُمَّ مَنْ اَرَادَنِىْ بِسُوْءٍ فَرُدَّهُ عَلَيْهِ وَ مَنْ كَادَنِىْ فَكِدْهُ وَاجْعَلْنِىْ مِنْ اَحْسَنِ عِبَادِكَ نَصِيْبًا عِنْدَكَ وَاَقْرَبـِهِمْ مَنْزِلَةً مِنْكَ وَاَخَصِّهِمْ زُلْفَى لَدَيْكَ فَاِنَّهُ لَا يُنَالُ ذلِكَ اِلَّا بِفَضْلِكَ وَجُدْ لِىْ بِـجُوْدِكَ وَاعْطِفْ عَلَىَّ بِمَجْدِكَ وَاحْفَظْنِىْ بِرَحْمَتِكَ وَاجْعَلْ لِسَانِىْ بِذِكْرِكَ لَـهِجًا وَ قَلْبِىْ بِـحُبِّكَ مُتَيِّمًا وَ مُنَّ عَلَىَّ بِحُسْنِ اِجَابَتِكَ وَاقِلْنِىْ عَثْرَتِىْ وَاغْفِرْلِىْ زَلَّتِىْ ، فَاِنَّكَ اَمَرْتَ عِبَادَكَ بِدُعَائِكَ وَ ضَمِنْتَ لـَهُمُ الْاِجَابَةَ فَاِلَيْكَ يَارَبِّ نَصَبْتُ وَجْهِىْ وَ مَدَدْتُ يَدِىْ فَبِرَحْمَتِكَ اِسْتَجِبْ دُعَائِىْ وَ بَلِّغْنِىْ مُنَاىَ وَ لَا تَقْطَعْ رَجَآئِىْ وَاكْفِنِىْ شَرَّ اَعْدَائِىْ يَا سَمِيْعَ الدُّعَاءِ يَا سَابِغَ النِّعَمِ يَا دَافِعَ النِّقَمِ يَا نُوْرَ الْمُسْتَوْحِشِيْنَ فِى الظُّلـَمِ يَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ.

O Allah! whoever intends evil against me, let it rebound upon him, and whoever plans against me, You plan against him. And make me among the best of Your servants in (terms of) share, and closest to You in rank, and the most special (in terms of) nearness to You. For indeed this cannot be achieved without Your grace. Endow me with Your generosity, be sympatehtic towards me with Your Honour, protect me with Your mercy, let my tongue be dedicated to Your remembrance, and make my heart enamored with Your love, and bestow Your favour upon me by beautifully responding (to my supplications), and decrease my stumbling, and forgive my slips. For indeed, You have commanded Your servants to supplicate to You, and You have guaranteed them acceptance. So, O Lord, to You I have directed my face, and to You I have extended my hands. Thus with Your mercy, answer my supplication, fulfill my desires, and do not cut off my hopes. And suffice me from the evil of my enemies, O Hearer of supplication, O Bestower of bounties, O Averter of calamities, O Light for those lost in darkness, O Most Merciful of the merciful.

اے اللہ! جو شخص میرےساتھ برائی کا ارادہ کرے اس کو اسی پر لوٹا دے اور جو میرے ساتھ کوئی بری چال چلنا چاہے تو اس کے ساتھ تو کوئی تدبیر کر اور مجھے اپنے ان اچھے بندوں میں شمار کر جن کا حصہ تیرے پاس ہے اور تیرے قریب تر ہیں یا بلحاظ قرب کے تیرے خاص الخاص بندے ہیں اور یہ سب کام تیرے فضل و کرم کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتے ، مجھ پر اپنی سخاوت جلدی کر ، اپنی بزرگی کے ساتھ مجھ پر مہربانی فرما ، اپنی رحمت سے میری حفاظت فرما ، میری زبان کو اپنے ذکر سے شیفتہ فرما ،اپنی محبت سے میرے دل کو اپنا غلام بنا ، میری التجاؤں کو قبول فرما کر مجھ پر احسان عظیم فرما اور میری لغزشوں میں کمی فرما ، میرے گناہ بخش دے ، تو نے اپنے بندوں کو دعا کا حکم فرمایا ہے اور خود دعا قبول کرنے کا عہد کیا ہے ۔پس اے میرے پروردگار ! میں نے اپنے چہرے کو تیری طرف جھکا دیا ہے اور اپنے ہاتھ پھیلا دئیے ہیں ،اپنی رحمت سے میری دعا کو قبول فرما ، میری آرزؤں کو پورا فرما اور ناامید نہ کر ، مجھے میرے دشمنوں کے شر سےمحفوظ فرما ، اے دعاؤں کو سننے والے ! اے بیشمار نعمتیں عطا کرنے والے ! اے سزا دور کرنے والے ! اے اندھیروں اور ظلمتوں میں بھٹکے ہوئے لوگوں کے نور!

Found in