اَللّٰهُمَّ وَفِّرْ حَظِّىْ مِنْ خَيْرٍ تُنْزِلُهُ ، اَوْ اِحْسَانٍ تُفْضِلُهُ اَوْ بِرٍّ تَنْشُرُهُ اَوْ رِزْقٍ تَبْسُطُهُ اَوْ ذَنْبٍ تَغْفِرُهُ اَوْ خَطَأٍ تَسْتُرُهُ يَا اِلـٰهِىْ يَا مَنْ بِيَدِهِ نَاصِيَتِىْ يَا عَلِيْمُ بِضُرِّىْ وَ مَسْكَنَتِىْ يَا خَبِيْرُ بِفَقْرِىْ وَ فَاقَتِىْ يَا رَبِّ اَسْاَلُكَ بِـحَقِّكَ وَ قُدْسِكَ وَاَعْظَمِ صِفَاتِكَ وَ اَسْمَائِكَ : اَنْ تـَجْعَلَ اَوْقَاتِىْ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ بِذِكْرِكَ مَعْمُوْرَةً وَ بـِخِدْمَتِكَ مَوْصُوْلَةً وَ اَعْمَالِىْ عِنْدَكَ مَقْبُوْلَةً يَا مَنْ عَلَيْهِ مُعَوَّلِىْ يَامَنْ اِلَيْهِ شَكَوْتُ اَحْوَالِىْ قَوِّ عَلىٰ خِدْمَتِكَ جَوَارِحِىْ وَاشْدُدْ عَلىَ الْعَزِيـْمَةِ جَوَانـِحِىْ وَهَبْ لِىَ الـْجِدَّ فِىْ خَشْيَتِكَ وَالدَّوَامَ عَلىَ الْاِتِّصَالِ فِىْ خِدْمَتِكَ حَتّٰى اَخَافَكَ مَخَافَةَ الـْمُوْقِنِيْنَ وَ اَجْتَمِعُ فِىْ جَوَارِكَ مَعَ الـْمُؤْمِنِيْنَ.
O Allah, increase my share from goodness that You send down, or from favors which You bestow, or acts of righteousness that You spread, or sustenance which You extend, or sins that You forgive, or errors that You conceal. O my God! O the One in whose Hand is my forelock! O the Knower of my hardships, and of my poverty! O the One acquainted with my destitution! O my Lord, I ask You by Your right, by Your Purity, by Your greatest attributes, and by Your names: to make my times, both day and night, filled with Your remembrance, and make my my service dedicated to You, and make my deeds accepted by You. O the One upon whom I rely! O the One to whom I complain about my state! strengthen my limbs in Your service, fortify my resolve in Your obedience! grant me diligence in fearing You, and consistency in serving You, untill I fear You as the people of conviction fear, and untill I gather with the believers in Your protection.
اے اللہ! زیادہ کر میری بھلائی کے اس حصے کو، جسے تو نے اتارا ہے یا اس احسان کو جسے عطا کرنا چاہتا ہے یا اس نیکی کو جسے پھیلانا چاہتا ہے یا اس رزق کو جسے وسیع کرنا چاہتا ہے ، یا اس گناہ کو جسے بخشا جاتا ہے یا اس غلطی کو جسے چھپانا چاہتا ہے، اے میرے مشکل کشا! اے وہ ذات کہ جس کے ہاتھ میں میری پیشانی ہے! اے میری تکلیف اور مسکینی کو جاننے والے! اے میرے فقر و فاقہ سے باخبر! اے میرے پروردگار !میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری قدسیت اور عظیم حق کے ساتھ اور تیری عظیم الشان صفات اور بڑے بڑے ناموں کے ساتھ ! یہ کہ میرے دن اور رات کے تمام اوقات کو جو تیری بارگاہ قدس میں پہنچنے والے ہیں ، اپنے ذکر سے معمور فرما ، میرے اعمال کو مقبول بنا ، اے وہ ذات جس پر میرا بھروسہ اور اعتماد ہے ، اے وہ ذات جس کے سامنے میں نے اپنے حالات بیان کیے ہیں ، میرے اعضاء کو اپنی حضوری کے لیے مضبوط کر دے اور قوت دے میرے پہلؤوں کو پختہ ارادہ پر اور مجھے سنجیدگی عطا کر تجھ سے ڈرنے کے لیے اور عطا کر اپنی ملاقات پر ہمیشگی ، حتی کہ میں تجھ سے ایسا ڈروں جس طرح تجھ پر یقین کرنے والے ڈرتے ہیں یا جیسے مومنین ، جو تیرے جوار رحمت میں حاضر ہیں۔