اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا فِىْ رَحْمَتِكَ وَ لَا تَسْلُبْنَا فَضْلَكَ اِنَّا اِلَيْكَ رَاغِبُوْنَ. اَللّٰهُمَّ اِنَّا نَعُوْذُبِكَ مِنْ وَعْثَاءِ السَّفَرِ وَ كَآبَةِ الـْمُنْقَلَبِ وَ سُوْءِ الـْمَنْظَرِ فِى الْاَهْلِ وَالْمَالِ وَالْوَلَدِ يَا مَنْ هُوَ اَقْرَبُ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيْدِ يَا فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيْدُ يَا مَنْ يَحُوْلُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَ قَلْبِهِ حُلْ بَيْنَنَا وَ بَيْنَ مَنْ يُؤْذِيْنَا بِحَوْلِكَ وَ قُوَّتِكَ يَاكَافِىَ كُلِّ شَىْءٍ وَ لَا يَكْفِىْ مِنْهُ شَىْءٌ اَكْفِنَا مَا يُهِمُّنَا مِنْ اَمْرِ الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ يَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ.
O Allah, place us in Your mercy and do not deprive us of Your favor. Indeed, we are desirous toward You. O Allah, we seek refuge in You from the difficulties of travel, from the distressful returning home, and an unpleasant sight regarding family, wealth, and children. O the One who is closer than the jugular vein; O the One who does whatever He wills; O the One who intervenes between a person and his heart; resolve our matters between us and those who harm us by Your power and strength. O the One who suffices for everything! and nothing suffices without Him, suffice us from whatever worries us in matters of this world and the Hereafter, O Most Merciful of the merciful.
اے اللہ! ہمیں اپنی رحمت میں ڈھانپ لے اور ہم سے اپنا فضل و کرم نہ چھین، ہم تیری ہی طرف راغب ہیں۔ اے اللہ! ہم پناہ طلب کرتے ہیں سفر کی تکلیفوں سے اور پریشانی کی حالت کے دیکھنے سے اور اہل و عیال اور مال و دولت کے برے منظر سے، اے وہ جو شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے! اے وہ جو جو چاہے سو کرے! اے وہ جو بندے اور اس کے دل کے درمیان حائل ہو جاتا ہے! اپنی طاقت اور قوت سے ہمارےاور ہمیں تکلیف دینے والے کے درمیان حائل ہو جا۔ اے ہر چیز کو مستغنی کرنے والے! جس سے کوئی چیز بے نیاز نہیں ہو سکتی، اے ارحم الراحمین !دنیا اور آخرت کی تمام مہمات سے ہمیں مستغنی اور بے پرواہ کر دے۔