Seeking the fear and protection of Allah

Seeking the fear and protection of Allahاللہ کی خشیت و حفاظت کا سوال

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِىْ اَخْشَاكَ حَتّٰى كَاَنِّىْ اَرَاكَ وَاسْعِدْنِىْ بِتَقْوَاكَ وَ لَاتَجْعَلْنِىْ بِمَعْصِيَــتِكَ مَطْرُوْدًا وَ رَضِّــنِـىْ بِقَضَائِكَ وَ بَارِكْ لِىْ فِىْ قَدَرِكَ وَانْصُرْنِىْ عَلىٰ مَنْ ظَلَمَنِىْ وَاَرِنِىْ فِيْهِ ثَأْرِىْ وَ اَقِرَّ بِذٰلِكَ عَيْنِىْ.

O Allah, make me fear You as if I see You, and bless me with Your fear. And do not make me rejected by disobeying You, and make me content with Your decree. And bless me in Your decree and grant me victory over those who oppress me, and show me my retribution in them, and make that pleasing to my eyes.

اے اللہ! مجھے ایسا بنا کہ ڈرتا رہوں تجھ سے یہاں تک کہ دیکھوں تجھ کو اور بنا مجھ کو سعید اپنے تقوی کے ذریعہ، اور اپنی نافرمانی کی وجہ سے مجھے اپنے در سے دھتکارا ہوا نہ بنا اور مجھے اپنے فیصلے پر رضامند کر اور اپنی طاقت سے برکت عطا فرما اور جو مجھ پر ظلم کرے اسکے خلاف میری مدد فرما اور مجھے میرا بدلہ دکھا تا کہ اپنی آنکھیں ٹھنڈی کروں۔

Found in