اَللهُمَّ اِنّـِىْ عَبْدُكَ اِبْنُ عَبْدِكَ ابنُ اَمَتِكَ نَاصِيَتِىْ بِيَدِكَ مَاضٍ فِىَّ حُكْمُكَ عَدْلٌ فِىَّ قَضَاؤُكَ اَسْاَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ سَمَّيْتَ بِهِ نَفْسَكَ اَوْ اَنْزَلْتَهُ فِىْ كِتَابِكَ اَوْ عَلَّمْتَهُ اَحَدًا مِنْ خَلْقِكَ اَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِىْ عِلْمِ الْغَيْبِ عِنْدَكَ : اَنْ تَجْعَلَ الْقُرْانَ الْعَظِيْمَ نُوْرَ صَدْرِىْ وَ رَبِيْعَ قَلْبِىْ وَجَلَاءَ حُزْنِىْ وَذَهَابَ هَمِّىْ.
O Allah, verily I am Your servant, the son of Your servant, the son of your maidservant. My forelock is in Your hands, Your command continuously prevails over me, Your Decree concerning me is just. I ask You by every one of Your names: those which You use to refer to Yourself, or have revealed in Your book, or have taught to any one of Your creation, or have chosen to keep hidden with You in the unseen, to make the great Qur’ān the light of my chest, the springtime of my heart, the dispeller of my grief, and the remover of my worries.
اے اللہ! میں تیرا غلام ہوں اور تیرے غلام اور باندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے قابو میں ہے، میرے حق میں تیرا حکم جاری ہے، تیرا فیصلہ میرے بارے میں انصاف پر مبنی ہے، میں سوال کرتا ہوں تیرے ہر اس نام کے ذریعے جس کو تو نے اپنے لیے پسند فرمایا، یا تو نے اپنی کتاب میں نازل فرمایا یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھلایا ، یا اپنے علم غیب میں تو نے اس کو اختیار فرمایا ، کر دے قرآن کریم تو میرے سینے کا نور اور دل کی فرحت اور میرے رنج و غم اور پریشانیوں کا دور ہونا۔