اَللّٰهُمَّ عَرِّفْنِىْ بِكَ وَ بِنَفْسِىْ وَاجْعَلْنِىْ مِنْ اَعْرَفِ عِبَادِكَ بِكَ وَ بِنَفْسِهِ.
O Allah, acquaint me with You and with myself, and make me the most knowledgable of You and oneself from amongst Your servants. .
اے اللہ! مجھے میری اور اپنی معرفت عطا فرما اور مجھے ان لوگوں میں داخل فرما جو تیرے بندوں میں سب سے زیادہ اپنی اور تیری معرفت رکھتے ہیں۔