Asking to be among the righteous

Asking to be among the righteousنیک لوگوں میں سے ہونے کا سوال

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِنَ الَّذِيْنَ فَتَحُوْا بَابَ الصَّبْرِ وَ اَرْدَمُوْا خَنَادِقَ الـْجَزَعِ، وَجَازُوْا شَدِيْدَ الْعِقَابِ وَعَبَرُوْا جَسْرَ الـْهَوٰى.

O Allah, make us among those who opened the door of patience, and filled up the trenches of panic, crossed severe punishment, and traversed the bridge of desire.

اے اللہ! ہمیں ان لوگوں میں داخل فرما جنہوں نے صبر کا دروازہ کھولا، جزع فزع اور بے صبری کی خندقوں کو ہمیشہ اپنے گھیرے اور کنٹرول میں رکھا اور دشوار گزار گھاٹیوں سے گزر گئے اور خواہشات نفسانی کے پل کو عبور کر گئے۔

Found in