اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِنَ الَّذِيْنَ سَرَحَتْ اَرْوَاحُهُمْ فِىْ دَارِ الْعُلىٰ وَ حَطَّتْ هِـمَـمُ قُلُوْبـِهِمْ فِىْ غَايَةِ التُّقٰى حَتّىٰ اَنَاخُوْا بِرِيَاضِ النَّعِيْمِ وَجَنَوْا مِنْ ثـِمَارِ رِيَاضِ التَّسْنِيْمِ وَ خَاضُوْا لـُجَّةَ السُّرُوْرِ وَ شَرِبُوْا بِـكَـأْسِ الرَّحِيْقِ الـْمَخْتُوْمِ وَاسْتَظَلُّوْا تَـحْتَ ظِلِّ الْكَرَامَةِ الظَّلِيْلِ.
O Allah, make us among those whose souls soar in the Highest abode; and whose hearts' aspirations reach the pinnacle of piety, until they dwelled in the gardens of bliss and enjoyed the fruits of the heavenly gardens, and immersed themselves in the ocean of joy and drank from the sealed nectar, and found shade beneath the shadow of honorable dignity.
اے اللہ! ہمیں ان لوگوں میں داخل فرما جن کی روحیں بلند و بالا گھروں کی طرف پرواز کر گئیں، جن کے دلوں کے ارادے انتہائی تقوی کے مقام پر پہنچے یہاں تک کہ وہ نعمتوں والے باغات میں جا ٹھہرے، تسنیم کے باغات سے پھل جا توڑے، خوشیوں کے تالاب میں جا داخل ہوئے، سر بمہر شراب کے پیالے جا پیے اور بزرگی کے سایہ دار درخت کے نیچے جا بیٹھے۔