Seeking forgiveness

Seeking forgivenessبخشش کا سوال

اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْتَغْفِرُكَ مـِمَّا تُبْتُ اِلَيْكَ مِنْهُ ثُمَّ عُدْتُ فِيْهِ وَ اَسْتَغْفِرُكَ لـِمَا جَعَلْتُهُ لَكَ عَلىٰ نَفْسِىْ فَلَمْ اَوْفِ لَكَ بِهِ وَ اَسْتَغْفِرُكَ مِـمـَّا زَعَمْتُ اَنِّىْ اَرَدْتُ بِهِ وَجْهَكَ فَخَالَطَ قَلْبِىْ مَا قَدْ عَلِمْتَ.

O Allah, I seek Your forgiveness for what I repented to You for but then I indulged in it again, and I seek Your forgiveness for what I made incumbent upon myself for Your sake, but did not fulfill it; and I seek Your forgiveness for what I claimed that I intended it for Your Face, but then my heart mixed it with that which You know.

اے اللہ! میں بخشش مانگتا ہوں ان گناہوں کی جن سے میں نے توبہ کی اور پھر ان میں گرفتار ہوگیا اور بخشش مانگتا ہوں ان ذمہ داریوں کی جن کو میں نے اپنے اوپر واجب کیا اور پھر ان کو پورا نہ کیا اور بخشش مانگتا ہوں ان امور کی جن کو صرف تیری رضا کے لیے انجام دینے کا ارادہ کیا، لیکن تو جانتا ہے کہ میرے دل نے معاملے کو خلط ملط کر دیا۔

Found in