Asking to be in Allah's refuge

Asking to be in Allah's refugeاللہ کی پناہ میں آنے کا سوال

يَا عَالـِمَ الـْخَفِيَّاتِ ، رَفِيْعَ الدَّرَجَاتِ ، ذَا الْعَرْشِ يُلْقِى الرُّوْحَ مِنْ اَمْرِهِ عَلىٰ مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ غَافِرَ الذَّنْبِ قَابِلَ التَّوْبِ شَدِيْدَ الْعِقَابِ ذَا الطَّوْلِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ اِلَيْكَ الـْمَصِيْرُ لَا اِلٰهَ اِلّاَ اللهُ وَ اللهُ اَكْبَرُ سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهِ اَسْتَغْفِرُ اللهَ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ ، اَلْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيْمٌ.

O Knower of the hidden, Exalted in ranks, Possessor of the Throne, who sends down the Rūh whomever He wills upon of His servants. Forgiver of sins, acceptor of repentance, severe in punishment, Owner of abundance. There is no (true) deity except You. To You is the destination. There is no (true) deity but Allah, and Allah is the Greatest. Glory be to Allah, and praise be to Him. I seek forgiveness from Allah. There is no power and no strength except with Allah. He is the First and the Last, the Manifest and the Hidden, and He is All-Knowing of everything.

اے پوشیدہ رازوں کے جاننے والے! بلندیوں کے مالک ! اے عرش کے مالک ! اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے اپنا حکم بذریعہ روح القدس القاء کرنے والے! گناہ بخشنے والے! توبہ قبول کرنے والے! سخت گرفت کرنے والے !قوت والے! تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تیری ہی طرف لوٹنا ہے، اللہ کے سوا کوئی مشکل کشا نہیں، اللہ بہت بڑا ہے، پاک ہے اللہ اپنی حمدوں کے ساتھ، میں اللہ سے بخشش کا طالب ہوں، اللہ کی توفیق کے بغیر نیکی کرنےکی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت، جو اول ہے، آخر ہے، ظاہر ہے، باطن ہے، وہ ہر چیز کو جاننے والا ہے۔

Found in