اَللّٰهُمَّ لَا تَقْطَعْ رَجَائِىْ وَ بَلِّغْنِى الْاَمَانِىْ وَاكْفِنِى الْاَعَادِىْ وَ اَصْلِحْ لِىْ شَاْنِىْ وَاكْفِنِىْ اَمْرَ دِيْنِىْ وَ دُنْيَاىَ وَ آخِرَتِىْ وَارْزُقْنِىْ قَلْبًا تَوَّابًا لَا كَافِرًا وَلَا مُرْتَابًا وَاغْفِرْ لِىْ وَاهْدِنِىْ وَارْزُقْنِىْ وَ اَنْتَ خَيْرُ الرَّازِقِيْنَ ، بِرَحْمَتِكَ يَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ.
O Allah, do not cut off my hopes, rather fulfill my aspirations, and suffice me against my enemies, and rectify my affairs, and suffice me in matters of my religion, my worldly life, and my hereafter, and grant me a repentant heart, free from disbelief and doubt. And forgive me, and guide me, and provide for me, and You are the Best of Providers. By Your mercy, O Most Merciful of the merciful.
اے اللہ! میری امیدوں کو منقطع نہ کر، میری نیک خواہشات تک مجھے پہنچا، میرے دشمنوں سے کفایت کر، میرے تمام حالات ٹھیک کر، میرے دینی امور خواہ وہ دنیاوی ہوں یا اخروی، سب کو پورا فرما۔ اے اللہ ! مجھے ایسا دل عطا فرما جو تیری طرف جھکنے والا ہو نہ کہ کفر اور شک کرنا والا، مجھے بخش دے، مجھے ہدایت دے، اے ارحم الراحمین! اپنی خاص رحمت سے مجھے رزق عطا فرما کیونکہ تو بہتر رزق دینے والا ہے۔