Seeking the best in life and death

Seeking the best in life and deathبہترین زندگی و موت کا سوال

اَللّٰهُمَّ جَمِّلْ اَمْرِىْ مَا اَحْيَيْتَنِىْ وَ عَافِنِىْ مَا اَبْقَيْتَنِىْ وَ بَارِكْ لِىْ فِيْمَا خَوَّلْتَنِىْ وَاحْفَظْ عَلَىَّ مَا اَوْلَيْتَنِىْ وَارْحَمْنِىْ اِذَا تَوَفَّيْتَنِىْ وَ آنِسْ وَحْشَتِىْ اِذَا اَرْمَسْتَنِىْ وَ تَفَضَّلْ عَلَىَّ اِذَا حَاسَبْتَنِىْ وَلَا تَسْلُبْنِى الْاِيْـمَانَ وَ قَدْ عَرَّفْتَنِىْ.

O Allah beautify my matters till You keep me alive, and grant me wellbeing till You maintain me (in this world), and bless me in all that You have given me, and protect me through those whom You have given authority over me, and have mercy on me when You take my life, and accustom me in my desolation when You put me in my grave, and be kind to me when You hold me accountable (for my deeds), and do not seize my faith once You have made it known to me.

اے اللہ! جب تک تو مجھے زندہ رکھے میرے امور میں خوبصورتی پیدا فرمانا، جب تک تو مجھے زندہ رکھے تو خیر و عافیت سے رکھنا اور جو کچھ تو نے مجھ عطا فرمایا ہے اس میں برکت عطا فرما اور جس کو تو نے مجھ پر حاکم بنایا ہے اس سے میری حفاظت فرما، اور جب تو مجھے موت دے تو اس وقت مجھ پر رحم فرما نا اور جب مجھے قبر میں دفنا دے تو قبر کی تنہائی میں میرا مونس و غمخوار ہونا اور جب تو میرا حساب و کتا ب لے تو مجھ پر اپنا فضل و کرم کرنا اور ایمان کی دولت سے روشناس کر کے پھر اسے سلب نہ کرنا۔

Found in