اَللّٰهُمَّ اَجِرْنِىْ عَلىٰ حُسْنِ عِبَادَتِكَ وَوَفِّقْنِىْ لِاسْتِفْتَاحِ اَبْوَابِ رَحْمَتِكَ وَاسْتِعْطَارِ سَمَاحَتِكَ.
O Allah, reward me for worshipping You beautifully, and enable me to open the doors of Your mercy and (enable me) to aromatize Your forgiveness (of my sins).
اے اللہ! اپنی عمدہ عبادات پرمجھے اجرعطا فرما اور توفیق عطا فرما کہ میں تیری رحمت کا دروازہ کھول سکوں اور تیری بخشش کو معطر کر سکوں۔