Seeking Allah's help and to be in need only of Him

Seeking Allah's help and to be in need only of Himاللہ کی مدد اور اسی کا محتاج ہونے کا سوال

اَللّٰهُمَّ لَا تَكِلْنَا اِلىٰ اَنْفُسِنَا فَنَعْجِزَ ، وَ لَا اِلَى النَّاسِ فَنَضِيْعَ. اَللّٰهُمَّ كَمَا دَلَلْتَنِىْ عَلَيْكَ ، فَكُنْ شَفِيْعِىْ اِلَيْكَ. اَللّٰهُمَّ اجْعَلنِىْ مِنَ الشَّاكِرِيْنَ لِآلَائِكَ الصَّابِرِيْنَ عَلىٰ بَلَائِكَ ، النَّاصِرِيْنَ لِاَوْلِيَائِكَ. اَللّٰهُمَّ لَا تـَحْرِمْنِىْ خَيْرَ مَا عِنْدَكَ بِسُوْءِ مَا عِنْدِىْ. اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْاَلُكَ عَيْشًا قَارًّا ، وَ رِزْقًا دَارًّا وَ عَمَلًا بَارًّا. اَللّٰهُمَّ اغْنِنِىْ بِالْاَفْتِقَارِ اِلَيْكَ ، وَلَا تُفْقِرْنِىْ بِالْاِسْتِغْنَاءِ عَنْكَ.

O Allah, do not leave us to rely on ourselves, lest we become weak, nor to rely upon people, lest we are wasted. O Allah, just as You have guided me to You, be my intercessor to You as well. O Allah, make me among the grateful for Your blessings; and (make me) the patient in the face of Your trials; (and) the supporters of Your allies. O Allah, do not deprive me of the good that is with You because of the evil that is with me. O Allah, I ask You for a content life, a provision that is abundant, and righteous deeds. O Allah, enrich me through dependence on You, and do not impoverish me by making me heedless of You.

اے اللہ! ہمیں ہمارے نفسوں کےسپرد نہ کرنا کہ ہم بے بس ہو جائیں اور غیروں کے سپرد بھی نہ کرنا کہ ذلیل و خوار ہو جائیں۔ اے اللہ! جس طرح تو نے اپنی رہنمائی کی ہے اسی طرح میرا سفارشی بھی ہو جا۔ اے اللہ! مجھے اپنی نعمتوں کا شکر کرنے والا، مصائب و مشکلات پر صبر کرنے والا اور اپنے دوستوں کا مدد گار بنا۔ اے اللہ! میرے گناہوں کی وجہ سے مجھے اپنے انعام و اکرام سے محروم نہ فرمانا، اے اللہ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے سکون بخش زندگی، رزق میں فراخی اور نیک عمل کا۔ اے اللہ! اپنے در کا منگتا بنا کر مجھے بے پرواہ کر دے اور اپنے در سے بے نیاز کر کے مجھے فقیر نہ بنانا۔

Found in