لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ : اِذَا طَالَ فِى الْقِيَامَةِ وُقُوْفِىْ وَاشْتَدَّ عَطَشِىْ. لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ : اَجُوْزُ بِـهَا الصِّرَاطَ مَعَ الْاَوْلِيَاءِ وَ اُثَبِّتُ بـِهَا قَدَمِىْ. لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ : اَسْتَقِرُّ بـِهَا فِىْ دَارِ الْقَرَارِ مَعَ الْاَبْرَارِ عَدَدَ مَا قَالـَهَا وَ مَا يَقُوْلُـهَا الْقَائِلُوْنَ مُنْذُ اَوَّلِ الدَّهْرِ اِلىٰ آخِرِهِ عَدَدَ مَا اَحْصَاهُ كِتَابُ اللهِ ، وَ اَحَاطَ بِهِ عِلْمُهُ وَ اَضْعَافَ ذلِكَ ، اَضْعَافًا مُضَاعَفَةً وَ كُلَّ ضِعْفٍ يَتَضَاعَفُ اَضْعَافَ ذٰلِكَ اَضْعَافًا مُضَاعَفَةً ، اَبَدَ الْاَبَدِ وَ مُنْتَهَى الْعَدَدِ بِلَا اَمَدٍ ، عَدَدًا لَا يُـحْصِيْهِ اِلّاَ هُوَ وَ لاَ يـُحِيْطُ بِهِ اِلّاَ عِلْمُهُ وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ الْعَلِــىِّ الْعَظِيْمِ.
There is no power nor strength except with Allah: (With this declaration I endure) my prolonged standing on the Day of Resurrection and the intensifying thirst. There is no power nor strength except with Allah: With this (declaration) I pass over the bridge along with the righteous and firmly plant my feet (over it). There is no power nor strength except with Allah: With this (declaration) I settle in the home of (permanent) settlement with the righteous, in number as many times as it has been said by the speakers from the beginning of time until the end, as counted in the Book of Allah, and His knowledge has encompassd it and much more, doubled and multiplied, with each doubling being further doubled and multiplied , forever and ever, in infinite numbers, a number that none can count but He, and which His knowledge alone can encompass. There is no power nor strength except with Allah, the Most High, the Most Great.
اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہےاور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ جبکہ قیامت کے دن میرا ٹھہرنا لمبا اور پیاس کی شدت اختیار کر جائے۔ اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہےاور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ میں اس کلمہ سے پل صراط کوعبور اور اپنے قدموں کو ثابت رکھوں گا اولیاء کرام کی ہمراہی میں۔ اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہےاور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ میں اس کلمہ کے ذریعے سے ثابت رہوں گا دار القرار میں صالح لوگوں کے ساتھ ، اتنی تعداد میں کہ جتنا پڑھا اور پڑھتے رہیں گے اس کو پڑھنے والے، ابتدائے آفرینش سے زمانے کی آخری گھڑی تک، اتنی تعداد میں جتنا کہ لکھا گیا اللہ کی کتاب میں اور احاطہ کیا اس کا علم الہٰی نے۔ اس کا دگنا، دگنے سے تگنا اور اتنا دگنا کہ جب تک دگنا ہوتا چلا جائے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے، عدد کے آخری عدد تک، اس عدد تک جس کا اللہ کے سوا کسی کو علم نہیں ہے اور جسے اللہ کے علم کے علاوہ کوئی احاطہ نہیں کر سکتا۔ اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہےاور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔