لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ : اَسْتَعِيْنُ بـِهَا عَلىٰ مَحْشَرِىْ اِذَا نُشِرَتْ لِىَ صَحِيْفَتِىْ ، وَرَاَيْتُ ذُنُوْبِىْ وَ خَطَايَاىَ.
There is no power nor strength except with Allah: With this (declaration) I seek assistance for my resurrection when my records are unfolded before me, and I see my sins and transgressions
اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ مدد مانگتا ہوں میں اس کلمہ کے ساتھ جبکہ حشر میں میرا صحیفہ اڑا دیا جائے اور جبکہ مجھے اپنے گناہ اور خطائیں ہی نظر آئیں۔