لاَحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ : اَسْتَعِيْنُ بـِهَا عَلىٰ مَحْيَاىَ وَ مَمَاتِىْ ، وَ عِنْدَ نُزُوْلِ مَلَكِ الـْمَوْتِ بِىْ وَ مُعَالَجَةِ سَكَرَاتِهِ وَ غَمَرَاتِهِ. لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ : اُحَصِّنُ بـِهَا رُوْحِىْ وَ اَعْضَائِىْ وَ شَعَرِىْ وَ بَشَرِىْ. لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ : اِذَا اُدْخِلْتُ قَبْرِىْ فَرِيْدًا وَحِيْدًا خَالِيًا بِعَمَلِىْ.
There is no power nor strength except with Allah: With this (declaration) I seek assistance in my life and in my death, and when the angel of death descends upon me, and during the throes and overwhelming pangs of death. There is no power nor strength except with Allah: With this (declaration) I fortify my soul, my limbs, my hair, and my skin. There is no power nor strength except with Allah: When I am laid to rest in my grave, alone and solitary, void of my (good) actions.
اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ میں اس کلمہ کے ساتھ مدد مانگتا ہوں ، اپنی زندگی اور موت پر اور ملک الموت کی آمد پر، سکرات الموت اوراس کی بے ہوشیوں کے نزول کے وقت۔ اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہےاور نہ برائی سے بچنے کی ہمت جبکہ میں عملوں سے خالی ہاتھ اکیلا اپنی قبر میں اتارا جاؤں۔