لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ : اَسْتَدْفَعُ بـِهَا شَرَّ مَنْ اَرَادَنِىْ بِشَرٍّ مِنْ جَمِيْعِ خَلْقِ اللهِ. لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ : اِسْتِغَاثَةٌ بِعِزَّةِ اللهِ. لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ : اِسْتِغَاثَةٌ بِقُوَّةِ اللهِ. لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ: اِسْتِجَارَةٌ بِقُدْرَةِ اللهِ.
There is no power nor strength except with Allah: With this (declaration) I repel the harm of whoever intends harm upon me from all of Allah's creation. There is no power nor strength except with Allah: It is a plea for help with the Might of Allah. There is no power nor strength except with Allah: It is a plea for help with the strength of Allah. There is no power nor strength except with Allah: It is a plea for refuge with the power of Allah.
اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ تمام مخلوق میں سے جو میرے ساتھ کسی قسم کی برائی کا ارادہ کرے میں اس کلمہ سے اس کے ارادہ بد کو دفع کرتا ہوں۔ اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ اللہ کی عزت کے ساتھ یہ استغاثہ ہے۔ اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ اللہ کی قوت کے ساتھ یہ استغاثہ ہے۔ اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ اللہ کی قدرت کے ساتھ یہ پناہ مانگنا ہے۔