لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ الْعَلِىِّ الْعَظِيْمِ:اُبْطِلُ بِـهَا سَعْىَ مَنْ سَعٰى عَلَىَّ مِنْ جَمِيْعِ خَلْقِ اللهِ. لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ : اُذِلُّ بـِهَا مَنْ تَعَزَّزَ عَلَىَّ مِنْ جَمِيْعِ خَلْقِ اللهِ . لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ: اُهِيْنُ بـِهَا مَنْ اَهَانَنِىْ مِنْ جَمِيْعِ خَلْقِ اللهِ. لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ: اَقْصِمُ بـِهَا ظَالِمِىْ مِنْ جَمِيْعِ خَلْقِ اللهِ. لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّاَ بِاللهِ : اَقْدِرُ بـِهَا عَلىٰ ذِى الْقُدْرَةِ عَلَىَّ مِنْ جَمِيْعِ خَلْقِ اللهِ.
There is no power nor strength except with Allah, the Most High, the Most Great. With this (declaration) I nullify the efforts of whoever strives against me from all of Allah's creation. There is no power nor strength except with Allah: With this (declaration) I humble whoever exalts himself against me from all of Allah's creation. There is no power nor strength except with Allah: With this (declaration) I disgrace whoever tries to disgrace me from all of Allah's creation. There is no power nor strength except with Allah: With this (declaration) I break the oppressor from all of Allah's creation. There is no power nor strength except with Allah.:With this (declaration) I prevail over whoever has power over me from all of Allah's creation.
اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ تمام مخلوق میں سے جو میرے خلاف کوئی کوشش کرنا چاہے میں اس کی کوشش کو اس کلمہ سے باطل کرتا ہوں۔ اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ تمام مخلوق میں سے جو میرے خلاف معزز بننا چاہے میں اس کو اس کلمہ سے ذلیل کرتا ہوں۔ اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ تمام مخلوق میں سے جو مجھے حقیر کرنا چاہے میں اسے اس کلمہ سے حقیر و ذلیل کرتا ہوں۔ اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ تمام مخلوق میں سے جو مجھ پر ظلم کرے، میں اسے اس کلمہ سے ہلاک کرتا ہوں۔ اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ تمام مخلوق میں سے جو مجھ پر قدرت حاصل کرنا چاہتا ہے میں اسے اس کلمہ سے اس پر قدرت حاصل کرتا ہوں۔