Protection from the excesses of creation

Protection from the excesses of creationمخلوق کی زیادتی سے حفاظت

لَاحَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَـلِـىِّ الْعَظِيْمِ ، اَكُفُّ بِـهَا عُدْوَانَ مَنِ اعْتَدٰى عَلَىَّ مِنْ جَمِيْعِ خَلْقِ اللهِ، لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَـلِـىِّ الْعَظِيْمِ اُضْعِفُ بِـهَا كَيْدَ مَنْ كَادَنِىْ مِنْ جَمِيْعِ خَلْقِ اللهِ۔ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَـلِـىِّ الْعَظِيْمِ : اُزِيْلُ بِـهَا مَكْرَ مَنْ مَكَرَ بِىْ مِنْ جَمِيْعِ خَلْقِ اللهِ.

There is no power nor strength except with Allah, the Most High, the Most Great. With this (declaration) I ward off the aggression of whoever transgresses against me from all of Allah's creation. There is no power nor strength except with Allah, the Most High, the Most Great. With this (declaration) I weaken the plots of whoever plots against me from all of Allah's creation. There is no power nor strength except with Allah, the Most High, the Most Great: With this (declaration) I remove the deceit of whoever schemes against me from all of Allah's creation.

اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت، تمام مخلوق میں سےجو کوئی مجھ پر سرکشی کرنا چاہے میں اس کی کوشش کو اس کلمہ سے ختم کرتا ہوں۔ اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت، تمام مخلوق میں سے جو کوئی مجھ پر زیادتی کرنا چاہے میں اس کی زیادتی کو اس کلمہ سے روکتا ہوں۔ اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت، تمام مخلوق میں سے جو میرے خلاف کوئی تدبیرکرنا چاہے میں اس کی تدبیر کو اس کلمہ سے کمزور کرتا ہوں۔ اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت ، تمام مخلوق میں سے جو میرے خلاف کوئی فریب کرنا چاہے میں اس کے فریب کو اس کلمہ سے دور کرتا ہوں۔

Found in