لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَـلِـىِّ الْعَظِيْمِ اَمْتَنِعُ بـِهَا مِنْ ظُلْمِ مَنْ اَرَادَ ظُــلْمِىْ مِنْ جَمِيْعِ خَلْقِ اللهِ.
There is no power nor strength except with Allah, the Most High, the Most Great.With this (declaration)I seek protection in Him from the injustice of whoever intends to wrong me, from all of Allah's creation.
اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت ، تمام مخلوق میں سے جو بھی مجھ پر ظلم کرنا چاہے اس کے ظلم سے میں اس کلمہ کی حفاظت میں آتا ہوں۔