اَللّٰهُمَّ حَنِّنْ عَلَىَّ عِبَادَكَ وَاِمَاءَكَ ، وَ اَغْنِنِىْ عَنْ شِرَارِ عِبَادِكَ يَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ يَا وَدُوْدُ يَا ذَاالْعَرْشِ الْمَجِيْدِ يَا فَعَّالًا لِّمَا يُرِيْدُ اَسْاَلُكَ بِعِزِّكَ الَّذِىْ لَا يُرَامُ وَ بِمُلْكِكَ الَّذِىْ لَا يُضَامُ وَ بِنُوْرِكَ الَّذِىْ مَلَاءَ اَرْكَانَ عَرْشِكَ اَنْ تَكْفِيَنِىْ شَرَّ كَذَا وَ كَذَا يَا مُغِيْثُ اَغِثْنِىْ يَا مُغِيْثُ اَغِثْنِىْ يَا مُغِيْثُ اَغِثْنِىْ ، بسم الله الرحمن الرحيم عَنْ يَـمِيْنِىْ ، بسم الله الرحمن الرحيم عَنْ شِمَالِىْ ، بسم الله الرحمن الرحيم بَيْنَ يَدَيَّ ، بسم الله الرحمن الرحيم مِنْ خَلْفِيْ ،بسم الله الرحمن الرحيم مِنْ فَوْقِيْ ،بسم الله الرحمن الرحيم مِنْ جَمِيْعِ جَوَانِــــبِــيْ ،بسم الله الرحمن الرحيم قَابِضٌ عَلَيَّ بِنَاصِيَتِىْ
O Allah, make Your servants men and women, compassionate towards me, be sufficient for me against the evils of Your servants O Most Merciful of the merciful, O Loving One, O Possessor of the Glorious Throne, O One who does whatever He wills, I ask You by Your might which cannot be resisted, and by Your sovereignty which cannot be overpowered, and by Your light which fills the pillars of Your Throne, to suffice me from the evil of such and such. O Rescuer, rescue me! O Rescuer, rescue me! O Rescuer, rescue me! In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful, from my right. In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful, from my left. In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful, in front of me. In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful, from behind me. In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful, above me. In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful, from all directions, witholding me by my forelock.
اے اللہ! اپنے بندوں اور بندیوں کو مجھ پر شفیق و مہربان بنا، اے ارحم الراحمین! اپنے بندوں کے شر سے مجھے بے پروا کر دے، اے بے پناہ محبت کرنے والے! اے بزرگ ترین عرش کے مالک! اے جو چاہے سو کرنے والے! میں تیری اس عزت کا واسطہ دے کر سوال کرتا ہوں جو تجھ سے علیحدہ نہیں ہوتی اور تیری اس سلطنت کا واسطہ دیتا ہوں جہاں ظلم نہیں ہوتا اور تیرے اس نور کے وسیلے سے جس نے تیرے عرش کے اطراف کو بھر دیا ہے، کفایت کر مجھے تمام قسم کی شرارتوں سے، اے فریاد رس! میری فریاد رسی فرما۔ اے فریاد رس! میری فریاد رسی فرما۔ اے فریاد رس! میری فریاد رسی فرما۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم دائیں طرف سے، بسم اللہ الرحمن الرحیم بائیں طرف سے، بسم اللہ الرحمن الرحیم سامنے سے، بسم اللہ الرحمن الرحیم پیچھے سے، بسم اللہ الرحمن الرحیم اوپر سے، بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام اطراف سے، بسم اللہ الرحمن الرحیم جو پکڑنے والا ہے میری پیشانی کو۔