Seeking a content life and expansiveness

Seeking a content life and expansivenessمطمئن زندگی و کشادگی کا سوال

اَللّٰهُمَّ كَمَا لَطَفْتَ بِعَظَمَتِكَ دُوْنَ اللُّطَفَاءِ وَ عَلَوْتَ بِعَظَمَتِكَ عَلَى الْعُظَمَاءِ وَ عَلِمْتَ مَا تَحْتَ اَرْضِكَ كَعِلْمِكَ بِمَا فَوْقَ عَرْشِكَ وَ كَانَتْ وَسَاوِسُ الصُّدُوْرِ كَالْعَلَانِيَةِ عِنْدَكَ وَ عَلَانِيَةُ الْقَوْلِ كَالسِّرِّ فِى عِلْمِكَ وَانْقَادَ كُلُّ شَىْءٍ لِعَظَمَتِكَ وَ خَضَعَ كُلُّ سُلْطَانٍ لِسُلْطَانِكَ وَ صَارَ اَمْرُ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ كُلُّهُ بِيَدَيْكَ اجْعَلْ لِىْ مِنْ كُلِّ هَمٍّ وَ غَمٍّ اَصْبَحْتُ فِيْهِ فَرَجًا وَ مَخْرَجًا.

O Allah, due to Your greatness, just as You have shown kindness,more than all those who show kindness; and You are the most Exalted than all those who presume greatness; and You have known that which is beneath the earth, just as You have known that which is above Your Throne. And the whisperings in the chests are open to You, and open speech is like a secret in Your knowledge. And everything submits to Your greatness, and every authority yields to Your authority, and the affairs of the world and the Hereafter are all in Your hands, make for me from every worry and grief that I find myself in, a relief and a way out.

اے اللہ! اپنی عظمت کے پیش نظر جس طرح تمام مہربانی کرنے والوں سے زیادہ تو نے مہربانی فرمائی ہے اور اپنی عظمت کے پیش نظر تمام بڑوں سے تو سب سے بلند و بالا ہے، جس طرح تیرا علم عرش سے اوپر وسیع ہے، زمین کے نیچے بھی اسی طرح وسیع ہے۔ سینوں کے بھید بالکل ظاہر ہیں اور ظاہری اقوال تیرے علم میں بھید کی مانند ہیں، تیری عظمت کے سامنے ہر چیز فرمانبردار ہے، تیری سلطنت کے سامنے ہر بادشاہ جھکا ہوا ہے، دنیا اور آخرت کا ہر کام تیرے سامنے ہے، میرے ہر قسم کے غم اور تفکرات جن میں ، میں گرفتار ہوں ان میں کشادگی اور ان سے گلوخلاصی فرما۔

Found in