اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْاَلُكَ خَشْيَتَكَ فِى الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ وَ حِكْمَةَ الْحَقِّ فِى الْغَضَبِ وَالرِّضٰى وَالْقَصْدَ فِى الْفَقْرِ وَالْغِنٰى وَاَسْاَلُكَ نَعِيْمًا لَا يَنْفَدُ وَ قُرَّةَ عَيْنٍ لَا تَنْقَطِعْ.
O Allah, I ask You for Your awe in the unseen and the seen; and for the wisdom of truth in anger and in contentment; and moderation in poverty and wealth. And I ask You for eternal bliss, and for the delight of the eyes that will never be severed.
اے اللہ! غیب اور حاضری کی حالت میں تیرے خوف کا متمنی، خوشی اور ناراضی کی حالت میں صحیح حکمت و دانائی کا سوالی، فقر اور خوش حالی میں میانہ روی کا آرزومند ، نہ ختم ہونے والی نعمتوں اور نہ منقطع ہونے والی آنکھوں کی ٹھنڈک کا بھکاری ہوں۔