اَللّٰهُمَّ احْفَظْنِىْ بِالْاِسْلَامِ قَائِمًا وَ قَاعِدًا وَرَاقِدًا وَلَا تُشْمِتْ بِىْ عَدُوًّا وَلَا حَاسِدًا. اَللّٰهُمَّ بِعِلْمِكَ الْغَيْبِ وَ قُدْرَتِكَ عَلَى الْخَلْقِ اَحْيِنِىْ مَا زَالَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِىْ، وَتَوَفَّنِىْ اِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِىْ.
O Allah, protect me through Islam, whether standing, sitting, or sleeping, and do not let my enemies or enviers maliciously rejoice over me. O Allah! By Your knowledge of the unseen and Your power over creation, keep me alive as long as life is good for me, and take me when death is better for me.
اے اللہ! اسلام کے ذریعے سے میری حفاظت فرما، میں کھڑا، بیٹھا یا سویا ہوا ہوں اور میرے دشمن اور حاسد کو میری وجہ سے خوش نہ کر۔ اے اللہ! تیرے علم غیب اور تمام مخلوق پر تیری قدرت کے وسیلے سے عرض کرتا ہوں کہ جب تک زندہ رہنا میرے لیے بہتر ہے مجھے زندگی عطا فرما اور جب موت بہتر ہو تو مجھے وفات دے۔