اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِىْ اُحِبُّكَ بِقَلْبِىْ كُلِّهِ ،وَاُرْضِيْكَ بِجَهْدِىْ كُلِّهِ.
O Allah, make me love You with my whole heart , and that I (try to) please You with all my efforts
اے اللہ ! مجھے ایسا بنا دے کہ دل کی گہرائیوں سے تجھ سے محبت کروں اور اپنی ساری کوششیں تیری رضا حاصل کرنے کے لیے صرف کر دوں۔