Seeking faith, light, and contentment

Seeking faith, light, and contentmentایمان، نور اور قناعت کا سوال

اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْاَلُكَ اِيْمَانًا اَهْتَدِىْ بِهِ وَنُوْرًا اَقْتَدِىْ بِهِ وَ رِزْقًا حَلَالًا اَكْتَفِىْ بِهِ.

O Allah, I ask You for a faith that guides me, light that I follow, and lawful sustenance that suffices me.

اے اللہ! میں تجھ سے ایسے ایمان کا طالب ہوں جس سے میں ہدایت حاصل کرتا رہوں اور ایسے نور کا متمنی ہوں جس کی روشنی میں چلوں اور رزق حلال کا متلاشی ہوں جس پر قناعت کروں۔

Found in