Seeking faith and certainty

Seeking faith and certaintyایمان اور یقین کا سوال

اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْاَلُكَ اِيْمَانًا يُّبَاشِرُ قَلْبِىْ ، وَ يَقِيْنًا صَادِقًا حَتّىٰ اَعْلَمَ اَنَّهُ لَنْ يُصِيْبَنِىْ اِلَّا مَا كَتَبْتَ لِىْ وَاَنَّ مَا اَصَابَنِىْ لَمْ يَكُنْ لِيُخْطِئَنِىْ وَمَا اَخْطَأْنِىْ لَمْ يَكُنْ لِيُصِيْبَنِىْ.

O Allah, I ask You for a faith that is embedded in my heart and a true certainty, until I am certain that nothing will befall me except what You have written for me. And whatever befalls me could not have missed me, and whatever misses me could not have befallen me.

اے اللہ! میں تجھ سے ایسے ایمان اور یقین کا طالب ہوں جو میرے دل کی گہرائیوں میں پیوست ہو جائے حتی کہ مجھے یقین ہو جائے کہ جو تکلیف تو نے میرے لیے مقدر کی ہے اس کے علاوہ کوئی تکلیف مجھے نہیں پہنچ سکتی اور میں جس تکلیف میں مبتلا ہوا ہوں وہ ٹلنے والی نہ تھی اور جس تکلیف سے میں بچ گیا ہوں اس میں گرفتار نہیں ہو سکتا تھا۔

Found in