اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْاَلُكَ نَفْسًا مُطْمَئِنَّةً بِلِقَائِكَ وَتَقْنَعُ بِعَطَائِكَ وَ تَرْضٰى بِقَضَائِكَ.
O Allah, I ask You for a soul that is reassured by Your meeting, and is satisfied with that which You have given, and is pleased with Your decree.
اے اللہ! میں تجھ سے ایسے نفس کا طالب ہوں جو تیری ملاقات سے مطمئن ہو اورجو کچھ تو نے دے رکھا ہے اس پر صابر و شاکر ہو اور تیرے فیصلے پر رضامند ہو۔