اَللّٰهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِىْ مِنَ النِّفَاقِ وَ عَمَلِىْ مِنَ الرِّيَاءِ وَ لِسَانِىْ مِنَ الْكَذِبِ وَ عَيْنِىْ مِنَ الْخِيَانَةِ اِنَّكَ تَعْلَمُ خَائِنَةَ الْاَعْيُنِ وَمَا تُخْفِى الصُّدُوْرُ.
O Allah, purify my heart from hypocrisy, my actions from showing off, my tongue from lying, and my eyes from deceit. indeed You know the treachery of the eyes and what the breasts conceal.
اے اللہ! پاک کر میرے دل کو نفاق سے اور میرے عمل کو ریا سے اور میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھ کو خیانت سے، بیشک تو خیانت کرنے والی آنکھوں اور دل کے بھیدوں سے آگاہ ہے۔