Seeking beneficial knowledge and goodness

Seeking beneficial knowledge and goodnessعلم نافع اور بھلائی کا سوال

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ لِىْ وَ لِلْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ هَمٍّ فَرَجًا وَ مِنْ كُلِّ ضِيْقٍ مَخْرَجًا وَ مِنْ كُلِّ بَلَاءٍ عَافِيَةً. اَللّٰهُمَّ مَنْ اَرَادَ الْمُسْلِمِيْنَ بِسُوْءٍ فَاشْغِلْهُ فِىْ نَفْسِهِ. اَللّٰهُمَّ اِنَّا نَدْرَأُ بِكَ فِىْ نُحُوْرِهِمْ وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ.

O Allah, grant me and all Muslims relief from every distress, a way out from every hardship, and protection from every trial. O Allah, whoever intends harm for the Muslims, occupy him with his own self. O Allah, indeed we make You (a shield) before them, and we seek refuge in You from their evil.

اے اللہ!مجھے اور تمام مسلمانوں کو ہر قسم کے غم و فکر سےنجات دے اور ہر تنگی سے گلو خلاصی اور ہر مصیبت سے صحت و عافیت عطا فرما۔ اے اللہ ! جو شخص مسلمانوں کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے اسے اسی کی جان میں الجھا دے۔ اے اللہ! ہم تجھے دشمن کے مقابلے میں کرتے ہیں اور پناہ مانگتے ہیں ہم ان کی شرارتوں سے۔

Found in