اَللّٰهُمَّ يَا مُعَلِّمَ اِبْرَاهِيْمَ عَلِّمْنِىْ وَ يَا مُفَهِّمَ سُلَيْمَانَ فَهِّمْنِىْ.
O Allah, O Teacher of Ibrahim, teach me, and O Giver of understanding to Sulaiman, grant me understanding.
اے اللہ! حضرت ابراہیم کے معلم! مجھے بھی علم عطا فرما، اور اے حضرت سلیمان کو فہم و فراست عطا کرنے والے! مجھے بھی سمجھ بوجھ کی دولت سے مالا مال فرما۔