اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَشْكُوْا اِلَيْكَ ضَعْفَ قُوَّتِىْ وَ قِلَّةَ حِيْلَتِىْ وَ هَوَانِىْ عَلىَ النَّاسِ بِرَحْمَتِكَ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ ، اَنْتَ رَبُّ الْمُسْتَضْعَفِيْنَ وَ اَنْتَ رَبِّىْ اِلىٰ مَنْ تَكِلْنِىْ اِلىٰ بَعِيْدٍ يَتَجَهَّمُنِىْ اَوْ اِلىٰ عَدُوٍّ مَلَّكْتَهُ اَمْرِىْ؟ اِنْ لـَمْ يَكُنْ بِكَ غَضَبٌ عَلَىَّ فَلَا اُبَالِىْ، وَ لَكِنَّ عَافِيَتَكَ اَوْسَعُ لِىْ مِنْ ذُنُوْبِىْ. اَسْاَلُكَ بِنُوْرِ وَجْهِكَ الَّذِىْ اَشْرَقَتْ لَهُ الظُّلُمَاتُ وَصَلَحَ عَلَيْهِ اَمْرُ الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ مِنْ اَنْ يَحُلَّ بِىْ سَخَطُكَ اَوْ يَنْزِلَ عَلَىَّ عَذَابُكَ لَكَ الْعُتْبٰى حَتّٰى تَرْضٰى وَلَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِكَ.
O Allah, I complain to You about my weakness,and my lack of resources, and my insignificance before people. O Lord of the Worlds, by Your mercy, You are the Lord of the oppressed, and You are my Lord. To whom do You entrust me? To a distant person who frowns upon me, or to an enemy whom You have empowered over me? If You are not angry with me, then I do not care. However, Your well-being is broader for me than my sins. I ask You by the light of Your Face, through which darkness is illuminated, and by which the affairs of this world and the Hereafter are set right, that Your anger should not descend upon me, nor should Your punishment befall me. To You is the complaint until You are pleased, and there is no power or strength except through You.
اے اللہ! میں اپنی کمزوری اور ناتوانی اور قلت اسباب اور لوگوں پر اپنی کمزوری تیرے حضور ظاہر کرتا ہوں تیری رحمت کے ساتھ اے رب العالمین! تو میرا اور تمام کمزوروں کا پروردگار ہے، تو مجھے کس کے سپرد کرے گا؟ ایسے دور دراز شخص کے سپرد کرے گا جو میرے ساتھ ترش روئی سے پیش آئے؟ یا ایسے دشمن کے سپرد کرے گا جسے تو نے میرے امور کا مالک بنا دیا ہے؟ اگر مجھ پر تیرا غضب نہیں ہے تو پھر مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے۔ لیکن تیری طرف سے خیر و عافیت میرے گناہوں کے مقابلے میں بہت وسیع ہے۔ اے اللہ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے چہرے کے نور کے ساتھ جس سےتمام اندھیرے روشن اور دنیا اور آخرت کے تمام امور درست ہو گئے ہیں یہ کہ نہ نازل ہو مجھ پر تیری ناراضی یا تیرا عذاب، تیرے ہی لیے ہے رضا یہاں تک کہ تو راضی ہو جائے اور تیرے سوا نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔