Asking to place trust solely in Allah

Asking to place trust solely in Allahاللہ پر ہی بھروسے کا سوال

اَللّٰهُمَّ اَنْتَ تَكْشِفُ الْمَأْثَمَ وَالْمَغْرَمَ. اَللّٰهُمَّ لَا يُهْزَمُ جُنْدُكَ وَلَا يُخْلَفُ وَعْدُكَ سُبْحَانَكَ وَ بِحَمْدِكَ تَحَصَّنْتُ بِاللهِ الَّذِىْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ هُوَ اِلٰهِىْ وَاِلٰهُ كُلِّ شَىْءٍ وَاعْتَصَمْتُ بِرَبِّىْ وَ رَبَّ كُلِّ شَىْءٍ وَتَوَكَّلْتُ عَلَى الْحَىِّ الَّذِىْ لَا يَـمُوْتُ وَاسْتَدْفَعْتُ الشَّرَّ كُلَّهُ بِلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَلِىِّ الْعَظِيْمِ حَسْبِىَ اللهُ وَ نِعْمَ الْوَكِيْلُ حَسْبِىَ الرَّبُّ مِنَ الْعِبَادِ حَسْبِىَ الْخَالِقُ مِنَ الْمَخْلُوْقِيْنَ حَسْبِىَ الرَّازِقُ مِنَ الْمَرْزُوْقِيْنَ حَسْبِىَ اللهُ وَ كَفٰى ، سَمِعَ اللهُ لِمَنْ دَعَا، لَيْسَ وَرَاءَ اللهِ مُنْتَهَىٰ، لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ.

O Allah, You relieve the (effects of) sin and the (distress of) debt. O Allah, Your armies are never defeated, and Your promise is never broken. Glory be to You, and praise be to You. I fortify myself with (the name of) Allah, there is no deity except Him. He is my God and the God of all things. I hold firmly to my Lord and the Lord of all things. And I rely on the Ever-Living, who never dies. I repel all evil with the Most High, the Great, without whom there is no might or power.Allah is sufficient for me, and what an excellent guardian. Sufficient for me is the Lord from all slaves; sufficient for me is the Creator from the creation; sufficient for me is the Provider from all the providers; sufficient and enough for me is Allah. Allah heard the one who called (upon him). There is no end beyond Allah. There is no (true) deity except Him. Upon Him, I rely, and He is the Lord of the Great Throne.

اے اللہ! گناہوں اور تاوان کو تو ہی دور کرنے والا ہے۔ اے اللہ! تیرا لشکر شکست نہیں کھا سکتا اور تیرے وعدے کی خلاف ورزی بھی نہیں ہو سکتی، تو پاک ہے اپنی حمد کے ساتھ۔میں اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ میرا اور ہر چیز کا مشکل کشا ہے، میں اپنے اور ہر چیز کے رب کی مہربانی سے گناہ سے باز رہتا ہوں اور میں نے بھروسہ کیا اس زندہ جاوید ہستی پر جسے کبھی موت نہیں آئے گی اور میں تمام قسم کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا کرتا ہوں اللہ بزرگ و برتر کے ساتھ جس کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔ مجھے اللہ کافی ہے اور وہی بہترین کارساز ہے، کافی ہے مجھے میرا پروردگار تمام بندوں سے، کافی ہے مجھے میرا خالق تمام مخلوق سے، کافی ہے مجھے میرا رازق تمام رزق مہیا کیے گئے لوگوں سے، کافی ہے مجھے میرا اللہ، سن لیا اللہ نے اس شخص کی دعا کو جس نے اس کو پکارا۔اللہ کے سوا کوئی پناہ گاہ نہیں، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہی عرش عظیم کا مالک و پروردگار ہے۔

Found in