اَللّٰهُمَّ عَجِّلْ لِاَوْلِيَائِكَ الْفَرَجَ وَالْعَافِيَةَ وَزِدْ لِىْ فِىْ حَيَاتِىْ فَاِنَّكَ اَنْتَ اللهُ الَّذِىْ يَهَبُ عَيْشَ الْاَبَدِ لِاَهْلِ الْآخِرَةِ فَهَبْ لِىْ عُمُرًا طَوِيْلًا مَدِيْدًا وَ عَيْشًا مَزِيْدًا فِىْ عَافِيَتِكَ وَ رِضَاكَ فَاِنَّكَ وَلِىُّ ذٰلِكَ، وَالْقَادِرُ عَلَيْهِ فِى الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ.
O Allah, hasten relief and well-being for Your allies, and increase in my life, for indeed You are Allah who grants eternal life to the people of the Hereafter. So grant me a prolonged and increased life of well-being from You, in which You are pleased with me, for You have authority over that, and (You are) capable of it in this world and the Hereafter.
اے اللہ ! اپنے دوستوں کی بھلائی اور ان کی کشادگی میں جلد کر اور میری زندگی میں زیادتی فرما کیونکہ تو ایسا اللہ ہے جو آخرت والوں کو ہمیشہ کی زندگی عطا فرماتا ہے ، مجھے بہت لمبی عمر عطا فرما اور اپنی رضا اور عافیت کی مزید زندگی عنایت فرما کیونکہ تو اس کا مالک اور دنیا اور آخرت میں اس پر قادر ہے۔