اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الطَّعْنِ وَالطَّاعُوْنِ وَمِنْ هُجُوْمِ الْبَلَاءِ ، وَ مِنْ مَوْتِ الْفَجْأَةِ وَمِنْ سَعْرَةِ الْحُمَّى وَ مِنْ سُوْءِ الْقَضَاءِ وَ مِنْ شَرِّ الْبَلَاءِ ، وَ نَعُوْذُبِكَ مِنْ دَرْكِ الشَّقَاءِ وَ شَمَاتَةِ الْاَعْدَاءِ، يَا حَىُّ ياَ قَيُّوْمُ يَا ذَاالْجَلَالِ وَاْلِاكْرَامِ ، رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ اِنَّا مُؤْمِنُوْنَ . رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا ، رَبَّنَا ظَلَمْنَا اَنْفُسَنَا وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْلَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَـنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخَاسِرِيْنَ بِرَحْمَتِكَ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ يَا اَللهُ يَا حَافِظُ يَا اَللهُ يَا رَافِعُ.
O Allah, I seek refuge in You from slander, and plague, and the onslaught of calamities, sudden death, and the agony of fever, the misfortune of fate, and the evil of trials. And we seek refuge in You from being overtaken by misfortune and the ridicule of enemies. O Living, O Sustainer, O Owner of Majesty and Honour, O our Lord, remove from us the punishment, for indeed we are believers. Our Lord, avert from us the punishment of Hell; indeed, its punishment is a persisting affliction. Our Lord, we have wronged ourselves, and if You do not forgive us and have mercy upon us, we will surely be among the losers. By Your mercy, O Lord of the worlds, O Allah, O Protector, O Exalter.
اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں تجھ سے عیب لگانے اور طاعون سے، مصائب و مشکلات کی یلغار اور اچانک موت سے، بخار اور قضاء کی تیزی سے اور آزمائشوں کے شر سے، اور پناہ مانگتے ہیں ہم تجھ سے بدبختی کے آنے اور دشمنوں کی ہنسی سے، اے زندہ اور قائم رہنے والے، اے بزرگی اور عزت والے، اے اللہ! دور کر ہم سے عذاب کو، ہم ایمان لائے، اے اللہ! ہم سے عذاب جہنم کودور رکھ کیونکہ اس کا عذاب بڑی تکلیف کی چیزہے ۔اے اللہ ! ہم نے اپنے اوپر بڑے ظلم ڈھائے ہیں ،اگر تو نے ہمیں معاف اور ہم پر رحم نہ فرمایا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہو جائیں گے، اے حفاظت کرنے والے! اے اللہ! اے بلند کرنے والے!